Kelk run time error any solution? Wndow 7
Kelk run time error any solution? Wndow 7
sorry bhai me kelk use nhi krta
is k bary me shahzad iqbal bhai se ap poch lain
@Shehzad Iqbal madad karien
@Shehzad Iqbal;
Kya masla hi shehzad bhai mention nah ho rhy
@Awesome_Boy
sorry bhai m XP user ho.,
Last edited by FatimaShah; 30th June 2015 at 10:54 AM.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عدیل بھائی کیلک کو چلانے کے لئے نیٹ کو ڈی سی کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اینٹی وائرس کو بھی ڈس ایبل کریں ۔بہتر یہ ہے کہ کیلک کو پہلے رن ایز ایڈمن چلائیں کچھ دیر رک جائیں ۔ پھر اس کو استعمال کریں ۔ پر بس یہ ہے کہ ہر بار استعمال کے لئے نیٹ اور اینٹی وائرس کو بند رکھیں ورنہ یہ یوں ہی تنگ کرئے گا۔۔
آپ کے پاس جو کیلک ہے اس طرح چلا کر ٹرائی کرلیں اگر نہیں چلتا ہے تو میں جو خود یوز کرتا ہوں وہ دے دیتا ہوں ۔۔
جزاک اللہ
عدیل بھائی آپ یوں کریں کہ پہلے والا کیلک اَن انسٹال کریں سسٹم ری بوٹ کریں ، پھر آپ کیلک کا یہ پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کرلیں نیٹ ، اینٹی وائرس بند کریں اور اس کو پہلے بطور ایڈمنسٹریرچلائیں کچھ دیر ویسے ہی چلنے دیں اور پھر اس کو استعمال کریں ، پر بس یہ کرنا ہوگا کہ جب بھی کیلک چلائیں نیٹ اور اینٹی وائرس کو بند کردیں ورنہ یہ سوفٹ وئیر اتنا خوار کرتا ہے کہ کوئی حد نہیں۔۔
اگر اس طرح چل جائے مسئلہ حل ہوجائے تو بس دعاؤں میں یاد رکھنا۔۔
جزاک اللہ
Bookmarks