Bhai curuncy chk kdr say kru m bhai g
Acha paypal acount pak m chalta h kya g.
nice sharing
Y crd kdr add krna parta h kya ap mjey paypal bna k they sktey hu and payaza pak m wrkng h k ni
پیاذہ پاکستان میں ورکنگ ہے۔کارڈ آپ کو پایئونیر کی ویبسائٹ پرجائیں رجسٹرہوں تو آپ کو آپ کے گھرکےپتےپرپہنچادیاجائےگا۔آپ یہ لنک وزٹ کریں۔
paypal link
Bhai koi meri help karo payza ya paypal acount banane me
اس لنک پر جاؤ
پیاذہ
اور اپنی پرسنل انفارمیشن لکھو نام ای میل ایڈریس وغیرہ اور پیاذہ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔
پےپال کا تھوڑا مشکل ہے۔کیونکہ آپ نئے ہو اس لیئے پیاذہ ہی استعمال کرو۔
Bookmarks