السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج میں ITDUNYA پر نیا سلسلہ شروع کررہا
پہاڑی سلسلہ امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
دوستوں آج جس پہاڑی کے بارے معلومات شئیر کررہا ہوں اس کا نام ہے
کوہ_ہمالیہ
دنیا کا عظیم پہاڑی کوہ ہمالیہ ،جنبوبی ایشیا کے شمال میں شمال مغرب سے جنبوب مشرق کی طرف پھیلا ہے-پاکستان میں کوہ ہمالیہ کا مغربی حصہ واقع ہے-اس کی اوسط بلندی 1000 میٹر سے لےکر 7500 میٹر تک ہے-نانگا پربت اس پہاڑی کی پاکستان میں سب سے بلند چوٹی ہے جس کی سطح سمندر سے بلندی 8126 میٹر ہے
--------حوالہ
[پنجاب ٹیکسٹ بک معاشرتی علوم]
شکریہ والسلام
Bookmarks