کبھی یہ ایرر غائب ہو جاتا ہےاور یو ایس بی فارمیٹ ہونے لگتی ہے پر
ایک گھنٹے میں کوئی 25٪ ہی ہو پاتی ہے
میں نے رات کو فارمیٹ پر لگایا تھا پر اتنی دیر کی وجہ سے نکال دی تھی
کبھی یہ ایرر غائب ہو جاتا ہےاور یو ایس بی فارمیٹ ہونے لگتی ہے پر
ایک گھنٹے میں کوئی 25٪ ہی ہو پاتی ہے
میں نے رات کو فارمیٹ پر لگایا تھا پر اتنی دیر کی وجہ سے نکال دی تھی
اب پھر سے اوپر والا ایرر آرہا ہے
اس کو کس طرح ختم کیا جا ئے گا
Nice
¤¤¤§aji¤¤¤
واہ بھا ئ کمال کر دیا میری یو ایس بی کھراب تھی اب ٹھیک ھو جاۓ گی انشاءالللہ
Nice
controlset001 ko open karna ha is k niche control likhna ha us ko open karo is k bad niche ja kr storagedevicepolicies ha niche ja kr yad rahe controlset001 k bad control likha ha us ko open karna ha phr ye aye ga storagedevicespolicies aese hi likha ha jese mene pic 3 dekho last post pe meri
کنٹرول میں جو اسٹوریج ہے
اس کے جو سب مینو ہیں اُن کا اسکرین شارٹ آپ کو اوپر دیا ہے
اس کو چیک کر کے بتائیں کہ ان میں سے کونسا آپشن استعمال کروں
میں نے پورے سسٹم میں یہ چیز تلاش کر لی ہے پر نہیں ملی
StorageDevicePolices
یہ جواب ملا ہے
Finished searching through the registry.
اب کیا کروں
یہ تلاش میں نے ایڈیٹ میں جا کر
فائنڈ کروائی تھی
اور
جواب آپ کے سامنے ہے
Hmmm nice
Bookmarks