دوستو کیا حال ہیں آپ کے؟ امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھ اور سکھا رہے ہونگے چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
آج میں آپ کو کسی تھریڈ کا لنک اس کے نام کے ساتھ دینے کا طریقہ سکھانے جا رہا ہوں
[STEP=1]
آپ سب سے پہلے
اس تھریڈ کا لنک کاپی کر لیں مثلا
www.itdunya.com/t507482/
[STEP=2]
آپ نے اس لنک کو جہاں پیسٹ کرنا ہے کریں اور اس لنک سے پہلے http:// لگا دیں ایسے،
http://www.itdunya.com/t507482/
[STEP=3]
پھر آپ نے اس کے اردگرد یو آر ایل لگا دینا ہے ایسے
[u r l]http://www.itdunya.com/t507482/[/ u r l]
آپ نے سپیسز نہیں لگانی.
[STEP=4]
اب آپ نے سبمٹ کر دینا ہے تو آپ نے جس تھریڈ کا لنک دیا ہوگا اس تھریڈ کا نام لنک پر لگ جائے گا.
یہ میں نے اپنے تھریڈ کا لنک اسی طرح دیا ہے
http://www.itdunya.com/t507482/
امید ہے اب آپ کو آسانی ہوگی انشاء اللہ اب مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks