کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھ اور سکھا رہے ہوں گے.
چلتے ہیں تھریڈ کی طرف میں آپ کو مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس بتاؤں گا آج اس سلسلے کا پہلا تھریڈ ہے جس میں میں آپ کو ڈاکیومنٹ ایکشنر کی شارٹ کٹ کیز بتاؤں گا.
تو شروع کرتے ہیں.
Open a file=CTRL+O
.................
New file=CTRL+N
.................
Close a file=CTRL+W
.................
Save As=F12
.................
Save=CTRL+S
or SHIFT+F12
.................
Print Preview=
CTRL+F12
.................
Print=CTRL+P
.................
SHOW/HIDE paragraph symbols=CTRL+*
.................
Spelling and grammar=F7
.................
Help=F1
.................
Find=CTRL+F
.................
Replace=CTRL+H
.................
Go To=CTRL+G
انشاء اللہ اگلے تھریڈ میں ملاقات ہوگی نئی شارٹ کٹس کے ساتھ تب تک کیلئے اجازت دیجئے.
Bookmarks