ارے آصف بھائی ۔۔ کیا سیکرٹ پوچھ لیا۔۔۔
بھائی ایسا ہے کہ میں سال تو نہیں بتارہا ہوں صدی بتا دیتا ہوں آپ اس سے اندازہ لگا لو۔۔
تو یہ بات ہے کہ یہ تاریخی واقعہ سولہویں صدی کے بعد کا ہے۔۔۔ اب آگے آپ اندازہ لگا لو۔۔
نوٹ:۔ یہ بات یاد رہے کہ انیسویں صدی بھی کراچی میں سولہویں صدی کے بعد ہی آئی تھی۔۔
AsifSattarvi said:
شہزاد بھیا سے سوال ہے
پر
سوال کیا ہے
راز کی بات ہے
جو
افشاں
ہونے جا رہی ہے
سالگرہ ہے کونسی یہ نہیں پیغام میں بتایا گیا
اتنا پیار تھریڈ بنا کر ہمارے سہیل بھیا کو سالگرہ کی مبارک باد دینے اور ہم سب کو آگاہی دینے کا بہت شکریہ
Bookmarks