السلام علیکم میرے پیارے آٹی دنیا کے میمبرز اور ٹیم میمبرزکو جمعہ مبارک امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
مرشد نہ چھوڑ ہم کو
ہمارے نصیب پر
زرخیز کھیتوں کو بھی دْْہقان چاہیۓ
السلام علیکم میرے پیارے آٹی دنیا کے میمبرز اور ٹیم میمبرزکو جمعہ مبارک امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
مرشد نہ چھوڑ ہم کو
ہمارے نصیب پر
زرخیز کھیتوں کو بھی دْْہقان چاہیۓ
Last edited by SaadAnsari09; 24th July 2015 at 11:17 PM. Reason: SALAM KI SPELLING CORRECT KI
بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
پر
اس میں ڈیزائینگ کہاں ہے
---------
وعلیکم السلام بھیا
--------
آپ نے جو لفظ لکھا ہے
اسلام
علیکم
----------
درست لفظ اس طرح لکھا جاتا ہے
-------
السلام علیکم
درست لکھنے پر ہی آپ کی دعا۔۔۔دعا۔۔۔میں تبدیل ہو گی
ورنہ۔۔۔۔
مرشد نہ چھوڑ ہم کو ہمارے نصیب پر
ماشاء اللہ
بہائی بہت ھی
مفید پوسٹینگ کی ہے
اللہ آپکو اور بھی علم دے
nice sharing
آپ اس جگہ سے یہ والا فونٹ استعمال کیا کیجیے
Thread Move From Design Poetry to Urdu Adab & Shayari
Very very nice
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Bookmarks