Itunes Link
پیارے ممبرز السلام،۔۔
دوستوں ہمارے اکثر دوستوں کو موبائل فون میں انگلش ٹو اردو اور اردو ٹو انگلش ڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔۔
اگر کوئی ایسی ڈکشنری ہو۔۔ جو آف لائن بھی موبائل میں یوز ہو سکتی ہو۔۔ تو بہت کام آ سکتا ہے۔۔
ایسی ہی ڈکشنری آج آپ سب سے شیئر کی جا رہی ہے۔۔
یہ آئی فونز وغیرہ کے لئے ایک بہترین ڈکشنری ہے۔۔ یہ فل آف لائن ورژن میں ہے۔۔ جس کے لئے نیٹ کی ضرورت بالکل بھی نہیں پڑتی۔۔
اس میں آپ چاہے انگلس سے اردو ترجمہ کرنا چاہے۔۔ یو پھر اگر آپ کو اردو کے کسی لفظ کا انگریزی ترجمہ چاہیے تو وہ بھی پاسیبل ہے۔۔
امید ہے آپ سب کو پسند آئیگی۔۔
#UrduDictionary
Bookmarks