السلام علیکم دوستو! کیا حال ہیں امید ہیں ٹھیک ہونگے آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ نہم کلاس کا کل دس بجے صبح اناؤنس ہوگا.
............,.....
لیکن میں آپ کو ایک نمبر دے رہا ہوں جو سرگودھا بورڈ کا ہے اس سے شائد آج شام تک یا اس کے بعد رزلٹ آ جائے گا.
......................
استعمال:-
آپ نے اپنا رول نمبر لکھ کر 800290 پر سینڈ کر دینا ہے تو آپ کو ری پلائی میں آپ کے ہر پیپر کے نمبر اور ٹوٹل نمبر آپ کو بھیج دیئے جائیں گے.
اب مجھے دیں اجازت اللہ حافظ
Bookmarks