min warehouse min job kr rha hoon or muje koie asa software batyin k min check in or check out ka pora hesab daily report kr sakon......kon sa material in howa or kon sa out balanced kitna balanced ha.....plzzz help

Move From Software to Ask And Expert
SIR G koie dost help kar doooo plz
aap excel me bana lain software to esa koi nahi he ye to special banwaya jata he ya aap apni company sy keh kar banwa le
hello
آپ جس طرح رجسٹر میں یہ سارا کام کرتے ہیں
اُس طرح سے بنائیں
اور
پھر اُس رجسٹر کے کام کی ایک تصویر بنا کر
اس جگہ پوسٹ کر دیں
یا۔۔۔ایکسل ۔۔۔کی ایک شیٹ بنا کر اس جگہ منسلک کر دیں
ہم
کوشش کریں گے کہ آپ کو آپ کی ضرورت کے حساب سے
ایکسل
میں شیٹ بنا دیں
-------
اس کے علاوہ آپ یہ کام ایکسس میں بھی کر سکتے ہیں
بہت اچھے انداز میں
---------
اس کے علاوہ آپ یہ کام
وی بی
میں بھی کر سکتے ہیں
-------
اس کے علاوہ آسانی سے فوکس پرو میں بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے
اور
بھی بہت سے سوفٹ وئیر ہیں
اب یہ آپ پ منحصر ہے کہ آپ کو کیا آتا ہے
اور
کیا نہیں
اور آپ کیا کچھ سیکھ سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں
Bookmarks