B]

یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (یورو انگلش)
یورپی ہاءی کمیشن نے حال ہی میں ایک ایگریمنٹ ساءن کیا ہے جس کی رو سے آنے والے 5 سالوں میں "انگلش" متحدہ یورپ کی آفیشل زبان ہوگی۔ یہ فیصلہ کافی بحث و مباحثے کے بعد کیا گیا۔ اس فیصلے سے جرمنی کو سُبکی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ یہ خیال کیا جا رہا تھا کے "جرمن" زبان اس سلسلے میں بازی لے جائے گی۔
برطانوی گورنمنٹ نے اس سلسلے میں ایک سمینار کا انعقاد کیا جس میں یہ بتایا گیا کے انگلش زبان میں معمولی ردوبدل کے بات اس بات کی گُنجائش ہے کے وہ یورپی لب و لہجے سے مطابقت اختیار کرسکے۔ اس سلسلے میں برطانیہ کی جانب سے ۱یک پنچ سالہ پلان پیش کیا گیا جس پر عمل درآمد کچھ اس طرح سے کیا جائے گا۔
پہلے سال: اگلش زبان کے ھرف "C" کو کو "S" سے تبدیل کردیا جائے گا۔ "C" سے شروع ہونے والے الفاظوں میں "K" استعمال ہوگا۔
دوسرے سال: "Ph" والے والے الفاظوں میں "F" اپنی جگہ بنائے گا۔ گویا "ف" کی آواز کے لیئے "F" کو استعمال کیا جائے گا۔
تیسرے سال: انگلش کے مشکل الفاظوں میں تبدیلی کی جائے گی۔ مثلا ایسے الفاظ جن میں ایک ہی حرف کی تکرار ہے اُن میں سے ایک حرف کم کردیا جائے گا۔ مثلا Accurate , been وغیرہ۔
اس طرح ساءیلنٹ "e" کو بھی ختم کردیا جاءے گا۔ مثلا Language, Disagree وغیرہ۔
چوتھے سال: "Th" والے الفاظ "Z" اور "V"، "W" سے بدل دیا جائے گا۔
پانچویں سال: غیر ضروری "O" کو ایسے مُقامات سے جہاں وہ "U" کے ساتھ آتا ہے ختم کردیا جائے گا۔ مثلا Famous, Glamour وغیرہ۔
ذیل میں پانچ سال بعد کی "یورو انگلش" کا ایک نمونہ حاضر ہے پڑھیئے اور لطف اُٹھائیے۔
آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔
[/B][/CENTER]