میرے طرف سے بھی کامران بھائی موڈریٹر رینک مبارک ہوں
میرے طرف سے بھی کامران بھائی موڈریٹر رینک مبارک ہوں
Mobarak ho
MOHEL CCCAM SERVER
kamran 789
وعلیکم السلام۔
سسٹر بہت شکریہ اتنا اچھا تھریڈبنا کر ایک اتنی اچھی خوشخبری دینےکا۔
بے شک یہ ٹیم میں بہت اچھا اضافہ ہے ۔
کامران بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
یقینا آپکا کا م بہت عمدہ ہے۔
مینجمنٹ کی طرف سے بہت اچھا قدم ہے۔ جو اتنے اچھے ممبر کو ٹیم میں لیا گیا ہے
کامران بھائی آپکاکام کسی تعریف کا محتاج نہیں۔جس سے ممبرز کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا ہے۔یقینا مستقبل میں اتنے اچھے مزید تھریڈ دیکھنے کو ملیں گے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
سب سے پہلے میں شوناس سسٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو انھوں نے انتہائی احسن طریقے سے تھریڈ کو ترتیب دیا ہے۔۔
میں مینجمنٹ کا بے حد شکر گزار ہوں جو انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور موڈیٹر رینک سے نوازا۔۔
مجھ سے آئی ٹی مینجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی جو امیدیں وابستہ ہیں*،میں ان سب پر پورا اترنے کی کوشش کروں گااورمیری ہر پل یہ کوشش ہو گی کہ میں*آئی ٹی دنیا کی ترقی میں*اپنا کردار بخوبی احسن طریقے سے نبھاتا رہوں۔
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ شوناس بہنا آپ نے بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے
کامران بھائی واقعی محنت اور لگن سے آئی ٹی دنیا پر کام کر رہے ہیں
موڈریٹر رینک اس کا حق بنتا ہے ۔
امید ہے کامران بھائی اس رینک پر مزید محنت کریں گے اور مزید ترقیاں کرتے جائیں گے۔
کامران بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ہو۔
شوناس بہنا آپ کا بھی بے حد شکریہ جو آپ نے ہم سے اتنی اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شیئر کی۔
جزاک اللہ خیرا
Geo bhaiya shaad raho
کامران بھائی بہت بہت مبارک ہو
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کامران بھائی ڈھیروں بدھائیاں گرین زون میں شمولیت اختیار کرنے پر
بے حد خوبصورت تھریڈ شوناس سسٹر!
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks