دوستوں! امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکرگزار ہو رہے ہوں گے۔۔آج آپ کیلئے ایک فیس بُک ٹریک لے کر
آیا ہوں جس سے آپ فیس بُک پر سنگل یوزر نیم رکھ سکتے ہیں ۔۔ یہ ٹریک پہلے بھی شئیر ہو چکی ہے۔ لیکن وہ
نامکمل ہیں۔ بہرحال چلتے ہیں تھریڈ کی جانب ۔تو جناب جن چیزوں کی ضروت پڑھے گی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
فیس بُک اکاؤنٹ (a)
انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ (b)
انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ یہاں سے حاصل کریں
یا
یہاں سے
آئی-پی اور پورٹ حاصل کرنے کے بعد اسے سیو کر لیں
سب سے پہلے اپنا فیس بُک اکاؤنٹ کھولیں۔
اب سٹینگ میں جائیں ۔
(English To Bahasa Indonesia)اب زبان تبدیل کریں(لازمی)۔
اب ایڈ ٹ پر کلک کریں
پھر
اور سیو چینجز پر کلک کر دیں
تبدیل کرنی ہے۔ IP اب باری آتی ہے اصل مرحلے کی جس میں آپ نے
♥❤♥For Google Chrome Users♥❤♥
اپنے براؤزر میں سٹینگز پر کلک کریں (a)
جاری ہے۔
Bookmarks