اسلام علیکم
آج کل تعلیم یافتہ دؤر ہے
اور اس دؤر میں زیادہ بولی جانیں والی زبانیں دو ہی ہیں ہمارے ملک
میں
اردو اور انگلش
اردو ہمارے قومی زبان ہے اس میں تھوڑی بہت مشکل ہوتی ہے سیکھنے
میں
پر انگلش ہماری زبان نہیں اس لئے مشکل بڑھ جاتی ہے
تو میں ایک چھوٹا سا زریعہ لایا ہوں انگلش سیکھنے کا
انگلش بولنے کے لئے سب سے زیادہ اہم اور ضروری چیز ہوتی ہے الفاظوں کا خزانہ
Vocubulary
اور یہ یاد کریں تو بار بار دہرانی ہڑتی ہے
اس لئے یہ
تھریڈ بنایا ہے تاکہ مشکل نہ ہو
~~~~~~~~~~~~~
اس میں نہ تو کوئی انٹرنیٹ کنکشن کی ضروت ہے اور نہ ہی
کوئی ٹائم ضایع کرنے کی
~~~~~~~~~~~~
یہ پہلے شیئرڈ ہے اس کی لنک یہ ہے
Link
لیکن میںاس کو استعمال کرنا سکھاؤں گا
جن ممبرز کے پاس نہیں ہے وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
Download
اب اسے اوپن کریں ایسے آ جائے گا
اب لفظ تلاش کریں
اس کے بعد گیم اوپن کریں
اور معنی بتاتے جائیں آپکی مشق ہو رہی ہے
میرا تھریڈ اب مکمل ہو چاہتا ہے
Allah Hafiz
Bookmarks