mashallah
mashallah
Nice
آپکی نیّت تھی یہاں پوسٹ کرنے کی اسکیلیئے جزاک اللّٰلہ
اور جہاں تک تعلق ہے آپکے سوال کا تو آپ ایسا کریں کہ آپ انٹروڈکشن کے سیکشن پر جائیں وہاں اپنی انٹروڈکشن تھریڈ بنائیں اگر بنادی ہے تو باقی نیو ممبرز کو بھی ویلکم کریں اس طرح جب آپکی پوسٹ 15 تک ہوجائگی تو پھر آپ کسی اور سیکشن میں بھی ریپلائی دے سکتے ہیں
شکریہ
abi jo ki hue hai ye kaise ki hai? wo thread hoga jo 100 post ke bager nai banta
السلام علیکم
ڈیئر ممبر ایسے فورمز بھی ہیں جن میں مختلف تعداد پوسٹس کی مقرر کی گئی ہے
جیسے جیسے پوسٹس میں اضافہ ہوگا ویسے ویسے مختلف فورمز تھریڈ پوسٹ کرنے کیلیئے اوپن ہوجائیں گے
یہ پتہ کرنے کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی فورم پر پوسٹ آ تھریڈ
Post a Thread
پر کلک کرینگے تو اسکے بعد اگر آپ اس میں پوسٹ نہیں کرسکتے تو بتادیا جائے گا ورنہ پوسٹنگ پیڈ تھریڈ پوسٹ کرنے کیلیئے سامنے آجائے گا
مکمل تفصیلات جاننے کیلیئے اور فورم کو مکمل طورپر سمجھ نے کیلیئے اس لنک پر کلک کیجیئے
آئی ٹی دنیا کا فورم
شکریہ
One Vision One Standard
Bookmarks