اس کلاس میں آپ کو ایٹم کے ٹیبل کی سیریل چلانے کی کوڈینگ بتاوں گا۔۔۔
یہ کوڈینگ ایک سے شروع ہو کر چلتی رہے گی۔۔۔
جیسے ہم کوئی بل بناتے ہیں بل نمبر 1 بل نمبر 2۔۔۔
اس طرح ترتیب سے یہ نمبر چلتا رہے گا۔۔
اس کے لیے آپ کو ایک کوڈ دے رہا ہو ں۔۔۔
ہو سکے تو اس کوڈ کو کاپی ضرور کر لینا۔۔ آپ کے ضرور کام آئے گا۔۔۔
اور ہاں یہ کوڈ آپ نے ڈیٹا بلاک پر لگانا ہے۔۔۔۔
select nvl(max(ITEM_ID),0)+1
into:ITEMS.ITEM_ID
from ITEMS;
Bookmarks