تو اُسے اس ریل گاڑی کے آخری حصے میں رکھو دینا
دیر تک ساتھ رہیں گے
kal langar takseem hoga
آئے بھی لوگ، بیٹھے بھی، اٹھ بھی کھڑے ہوئے
میں جا ہی ڈھونڈھتا تیری محفل میں رہ گیا
---------
آپ تو چاہتے ہیں شہزاد بھیا خواب بھی دیکھیں تو دیکھیں آپ کے حوالے سے
دیارِ نور میں تیِرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو
میں اُس سے جھوٹ بھی بولو ں تو مجھ سے سچ بولے
مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو
اسلامُ علیکُم
آپکی محنت کا صلہ آپکو بہت بہت مبارک ہو
شکریہ
سلمان احمد
Many Congratulations for the Super Moderator Rank
kal langar takseem hoga
---------
ya who kal to nahi
jo kabhi nani ati
Bookmarks