السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاته
ميرى آئى ٹی دنیا كے پيارے اور معزز ممبران ان شاءالله میں امید کرتى ہوں كہ الله تعالی کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے _
محترم ممبرز آپ كو پتہ ہے كہ كمپيوٹر ميں ونڈو کھلتے ہی ساؤنڈ شروع ہوتى ہے اور پيج اوپن يا كلک كرنے سے جو آواز آتى ہيں_
اگر اس كى جگه قرآنى الفاظ ہوتے تو كتنا اچھا ہوتا_
تو محترم ممبرز آج ميرى ہاتھ ايک ايسى سافٹوئير لگ گئ ہے سوچھا آپ سے شيئر كروں اس ميں موجود ساؤنڈز ونڈو کھلتے ہی بسم الله اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا اور خطرے کی گھنٹی کی جگه استغفرالله اور بالون ابھرتے ہی سبحان الله
اور 'یو ایس بی' ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدالله اور ہاں خرابی ہونے كے صورت ميں ,اِناالله
وغیرہ وغیرہ_ _ _ _ _
بس سافٹوئير انسٹال ہونے كے بعد صرف ایک دفعه ڈبل کلک کرنے سے متعلقه ساؤنڈز فائلیں خود بخود اپ ڈیٹ ہوجائیں گی_
انسٹال كركے كومنٹس ضرور كيجئے گا_
¤01¤
¤02¤
Bookmarks