السلام علیکم
!.کافی دنوں کے بعد آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں
السلام علیکم
!.کافی دنوں کے بعد آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوں
[B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]
دوسرا حصہ
نمبر 3 پیج
وعلیکم السلام
-------
ڈوز کی مدد سے اپنی کسی بھی فائل کو اور کسی بھی جگہ سے ڈیلیٹ کرنےکا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اسکرین شارٹ دے کر اچھا کیا
---------
اس پورے طریقہ کار میں جو لفظ لکھا ہے
سی ۔ڈی
اُسی کی وضاحت نہیں کی آپ نے
بہت شکریہ نئے پڑھنے والے تو کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں
خیر
CD Means Current Directory
میرے ناقص علم کے مطابق
Change Directory
ہوتا ہے
--------
شکریہ وضاحت تحریر کرنے کا
ہم نے تو مائیکروسوفٹ ڈوز میں ہی کیا ہے
خیر بہت شکریہ اس قیمتی شئیرینگ کا
ڈوز ورک کو جاری رکھیں۔۔۔کم سے کم ہم ہی کچھ سیکھ لیں گے
Shukriya
Mujy es ki Complete Classes send kardain ...
thanx for share us..
mujy es course ki talash the... main Coaching center k liye books bana rha hn mujy DOS ki complete classes chain hai..
Bookmarks