وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
محبتمحبتمحبت
اگر آئى ٹى دنيا سے محبت كا سب سے زیادہ تذکرہ کیا جائے تو يہ معامله اہمیت کا حامل مسئله بھی ہے_
كيونكہ اصل میں محبت ہمارى ایمان کا پھول ہے_
اور آئى ٹى دنيا تو ہمارى لئے ايک ايسى مدرسه ہيں جو دل وجان كو ہميشه تروتازه كرديتى ہيں
انسان كو زندگى بھر ميں سينكڑوں بلكہ ہزاروں مشكلات كا سامنا كرنا پڑتا ہے_
يہاں پر ہر ممبر كى كوشش ہوتى ہيں كہ دوسرى ممبر كا حوصله افزائى كريں اور يہى حوصله ہر ممبر كى مشكل كو آسان بنا ديتى ہے _
Bookmarks