[IMG]http://i1166.***********.com/albums/q613/inaamimran/10-salgerah-ITD99999.png[/IMG]
[IMG]http://i1166.***********.com/albums/q613/inaamimran/10-salgerah-ITD99999.png[/IMG]
MashAllah
very nice
Bohat Aala
Great piece of Graphic work
and superb wish for ITD
میں نے اس کا ٹائٹل رکھا تھا ۔۔
آئی ٹی دنیا کی پانچویں سالگرہ پر میری لکھی گئی نظم ۔۔۔ہاہاہا
لیکن کسی موڈریٹر بھائی نے سمجھا کہ میں غلطی سے پانچویں لکھ گیا ہوں تو اُس نے ایڈٹ کر دیا
بہر حال
ایک معلومات ہی تھی جو میں نے شئیر کی تھی ۔۔
خیر کوئی بات نہیں بڑے بڑے علاقوں میں چھوٹے چھوٹے واقعات ہو جاتے ہیں ہاہاہا
اب اس میں غلطی کسی کی بھی نہیں ٹائیٹل بھی تو پورا نہیں آتا نا جہاں پر ۔
اسلام علیکم
بہت عمدہ اور اچھی نظم اور اچھے آپ نے ڈیزائن بھی کی
بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
زبردست
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
v nice
کیا بات ہے جناب
ڈئیزائنر تو آپ تھے ہی پکے
لیکن شاعری میں بھی اُستاد نکلے سرکار
بہترین انداز اور رعمدہ الفاظ
ڈئیزائننگ کی تو کیا ہی بات ہے
بہت بہت شکریہ
اس سالگرہ کو اپنے ڈئیزائنزاور نظم سے چار چاند لگانے کے لئے
آپ کو بھی ہماری جانب سے بہت بہت مبارک
umda hy
Bookmarks