بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
دوستو اس وی بلٹین میں آپ ایک ہی مرتبہ اپنی پوسٹ یا تھریڈ کے لیے فونٹ ،کلر اور سائز سیٹ کر سکتے ہیں
اس وی بی کی ڈیفالٹ سیٹینگ میں سائز صرف پانچ تک ہی سیٹ کر سکتے ہیں مزید بڑھانے کے لیے مینیول کرنا پڑےگا
ان بکس میں جا کر جنرل سیٹینگ میں جائیں اور پیج کے بالکل اینڈ پر یورز کسٹمائزیشن پر جائیں اور وہاں اپنی مرضی
کی سیٹینگ کر لیں
Bookmarks