پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہیں،۔ کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ پچھلے دس سال سے کام کر رہی ہے،۔ یہ آپ کے لئے سیکھنے اور سکھانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے،۔
پچھلے دس سالوں سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایڈمنسٹریٹر نے بہت زیادہ رقم حرچ کر کے یہ پلیٹ فارم فراہم کیا ہے،۔ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔
پچھلے ہی دنوں فورم کو ایک بہترین سرور پر ٹرانسفر کیا گیا ہے۔۔ تاکہ ممبرز کو ہمیشہ فارم ایکٹوو اور فاسٹ ملے،۔۔
لیکن یہاں یہ سفر ختم نہیں ہو رہا۔۔ ۔
ہمارے ایڈمنسٹریٹر
عثمان ریاض بھائی آپ سب کے لئے بہت کچھ کرنا چاہیتے ہیں،،۔
جسے سن کر ہر ممبر ییقنا خوش ہوگا،۔۔
اور ہمارا نیا سٹیپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو آج تک کسی پاکستانی ویب سائٹ نے نہیں کیا ہوگا۔۔۔
وہ ہے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا اپنا ایک پروفیشنل اینڈائیڈ اور آئی او ایس کا ایک اپنا سافٹ ویئر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ائنڈرائیڈ اور آئی او ایس میں اپنا سافٹ ویئر بنایا بالکل بھی آسان نہیں۔۔ اور اس پر بہت زیادہ رقم خرچ ہوتی ہے۔۔ لیکن یہ سب کچھ صرف اور صرف آپ سب کے لئے کیا جا رہا ہے۔۔ تاکہ آپ سب فورم کو بہترین طریقے سے کہی بھی بہت پرفیشنل طریقے سے ایکسس کر سکیں۔۔
سافٹ ویئرز بنانے کے لئے ہمیں یہ بہت جلد کرنا ہے۔۔ اس کے لئے تمام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ڈئزائنزز کی مدد لی جائیگی۔۔۔ ہم یہ باہر کسی بھی جگہ سے کر ا سکتے ہیں۔۔ لیکن یہاں کرانے کے مقصد صرف یہ ہے کہ ہمیں اپنے ممبرز کے حواہش کے مطابق اس کی ری کوائرمنٹس مل سکیں۔۔ تاکہ سافٹ ویئر کا لوگو ڈیزائن وغیرہ یہاں کے ممبر کہ حواہش کے مطابق ہو۔۔
اس میں زیادہ کچھ کام نہیں۔۔ صرف کچھ لوگو،۔ بٹن اور کچھ ائیکان وغیرہ چاہیے۔۔ جس کی تفصیل نیچھے دی جائیگی۔۔
لیکن،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو بھی بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جو ہمارے
عثمان بھائی کی ری کوائرمنٹس کے حساب سے ہوگا اس ممبر کے لئے ایک ہزار روپے کا کیش پرائز۔۔۔موبائل بیلنس یا ایزی پیسہ جس طرح وہ چاہے ملے گا۔۔
اس کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سب سےبڑے فورم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی موڈرریٹر رینک یا بیسٹ ڈیزائنر کا رینک بھی ملے گا۔۔
یعنی اس ممبر کو ہمارے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی دیا جائیگا۔۔۔۔
آئی او ایس اور اینڈرئیڈ کے سافٹ ویئر بنانے کے لئے ہماری ری کوائیرمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔
آئیکون:
اس کے لئے ہمیں ایک آئیکون کی ضرورت ہوگی۔۔ آئیکون ایپل کے اپپ سٹور میں شو ہوگی۔۔ آئی فون کی سافٹ ویئر کی آئیکون ہوگی
ائنڈرائیڈ کے پلے سٹور میں شو ہوگی۔۔ اور اینڈرائیڈ فونز وغیر میں ہمارے سافٹ ویئر کی آئیکون ہوگی۔۔
Size: 1024x1024 px square, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
یہ آئیکون ایک لوگوکی طرح شو ہوگی۔۔ جس طرح نیچے اس کی مثال دے جا رہی ہے۔۔
Examples:
http://tinyurl.com/phaaugd
PSD File (Option):
http://appicontemplate.com/wp-conten...plate_v4.1.zip (can be use, Modify and work on it)
پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔ کہ آئیکون آپ اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں۔۔۔ اس میں آئکون ایسا ہونا چاہیے کہ آئیکون کو دیکھتے ہی پتا چل سکیں کہ یہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ایپ کی آئی کون ہے۔۔ یعنی اگر اس میں آئی ٹی دنیا کا نام یا پہچان ہو تو بہتر ہوگا۔۔
2۔ iPhone Splash Screen
سافٹ ویئر سٹارٹ کرنے پر جوسپلیش سکرین ہوتی ہے اس کے لئے ہمیں ایک امیج کی ضرورت ہوگی۔۔ یعنی جب آپ آئی فون میں کوئی سافٹ ویئر آپن کرتے ہیں۔۔ آپن کرتے وقت ایک سپلیش امیج شو ہوتی ہے۔۔ اس کے لئے ہمیں بھی اس کی ضرورت ہوگی۔۔
Size 1: 640 x 960px 72dpi, RGB, flattened, PNG file type.
Size 2: 640 x 1136px 72dpi, RGB, flattened, PNG file type
ایک ہی قسم کی امیج ہمیں ان دو سائزز میں چاہیے۔۔ ۔۔۔
نیچے مثال کو دیکھے۔۔
Examples:
http://tinyurl.com/p2ozrxh
اس کو بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق بنائے،۔ اس میں بھی آئی ٹی دنیا کا نام یا کوئی پہچان ہونا چاہیے۔۔۔۔
3) Android Splash Screen Image:
آئی فون کی طرح ہمیں آئیڈرائیڈ کے لئے بھی سپلش امیج کی ضرورت۔۔۔ سپلیش امیج سافٹ ویئر سٹارٹ کرتے وقت جو امیج سامنے آتی ہے اس کو سپلیش یا سٹارٹ امیج کہتے ہیں۔۔۔
Size: 310 wide x 140 px high, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
اس کی مثال نیچے دی جا رہی ہے۔۔
Example:
http://tinyurl.com/ow52dpk
اس کو بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق بنائے،۔ اس میں بھی آئی ٹی دنیا کا نام یا کوئی پہچان ہونا چاہیے۔۔۔۔
4۔ ITDunya.com LogoWebsite logo:
اس لوگو کو ہم سافٹ ویئر کے اندر ٹاپ ہیڈر پر استعمال کرینگے۔۔
یعنی جس طرح باقی ایپس کی لوگو ہوتی ہے۔۔ اسی طرح ہمارے سافٹ ویئر کی بھی ایک لوگو ہوگی۔۔
Size: 155 wide x 45px high, 72dpi, RGB, flattened, transparent background, 24bit PNG file type.
اس کی مثال نیچے دی جا رہی ہے۔۔
Example:
http://tinyurl.com/ntd2ako
لوگو آپ نے بنانی ہوگی۔۔۔ یعنی اس میں آئی ٹی دنیا لکھا ہوا ہوگا یا اس کی کوئی پہچان ہوگی۔۔ جو زیادہ مناسب لگے۔۔
بس یہ چیزیں ہمیں جتی جلدی مل سکھے۔۔۔۔۔۔۔اتنی ہی جلدی ہم آئی فون یعنی تمام آئی اس ایس کے لئے
اور
ائیڈائیڈ کے تمام فونز اور ٹیبلیٹ وغیرہ کے لئے سافٹ ویئر بنا سکیں گے۔۔
پلیز نوٹ:
جس بھی ممبر،۔۔ ٹیم ممبر۔۔۔ یا کوئی بھی ڈیزئیر ان چیزوں کو فراہم کریگا۔۔ اور جو اپروو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے لئے
ایک ہزار کیش انعام اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹیم ممبر کا رینک اس کو ملے گا۔۔۔یعنی وہ ممبر ہمارے ساتھ ایک ٹیم ممبر کی طور پر کام کریگا۔۔
امید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔۔ اور ہم سب مل کر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو وہاں لے جائینگے۔۔ جہاں دوسرے سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks