mirza1997 said:
bhai thread kese post karun ye btaodo kahan click karun jo thread post karneka option ajay saamnay ?>????????
ڈیئر ممبر اسلامُ علیکُم
مین پیج پر پہلے یہ دیکھیں کہ انٹروڈکشن کا فورم کہاں پر ہے
مین پیج پر اوپر کی طرف سب سے پہلا سیکشن یعنی
Special section
میں آپکو انٹروڈکشن
(introduction)
لکھا ہوا نظر آئے گا اس پر کلک کریں پھر جو پیج کھلے گا اس میں آپکو
Post New Thread
کا آپشن نظر آئے گا آپ اس پر کلک کریں پھر ٹائیپنگ پیڈ آپ کے سامنے آجائے گا اس کے ٹائٹل میں کوئی ٹائٹل لکھیں اور پھر اس کے نیچے پوسٹنگ پیڈ پر اپنا انٹروڈکشن میسج لکھیں پھر
Submit Thread
پر کلک کردیں لیجیئے ہوگئی تھریڈ پوسٹ
بس اسی طرح کسی بھی فورم میں تھریڈ پوسٹ کریں اِس تھریڈ میں بتائے ہوئے طریقے کےطابق اور اب اسکرین شوٹس بھی تھریڈ میں دیکھ لیں تاکہ آپ با آسانی سمجھ جائیں
اور اس نیوممبر ٹریننگ سینٹر
(New Member Trainning Center)
میں سیکھتے رہا کریں پھر سب سمجھ میں آجائے گا
امید ہے کہ آپ اب سمجھ گئے ہونگے
شکریہ
Bookmarks