السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیرت سے ہونگے اور سالگرہ کی خوشیاں منا رہے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔
سب پہلے میری طرف سے آپ سب کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہر سال سالگرہ کے خوشی کے موقعے پر کونٹیسٹ کروائے جاتے ہیں۔اسی طرح میں نے ایک کونٹیسٹ کروایا تھا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...lpaper-Contest
کونٹیسٹ بہت زبردست رہا تھا سبھی دوستوں کی انٹریز بہت زبردست تھیں۔۔لیکن اس بار ماشاءاللہ سبھی دوست یہ مقابلے جیت گئے ہیں اور سبھی دوستوں نے ونر رینک حاصل کیے ہیں۔۔میری طرف سے آپ سب دوستوں کو مبارک ہوں
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اسی طرح مقابے میں حصہ لیتے رہیں گے
ویلڈن
تمام ونرز کے نام یہ ہیں
!*~ITDSTARS~*!
ALi.HaiDEr
AsifSattarvi
danish787
inaam1
mehtab785
Mshahid_Shan
salmanssss
Yaseen Ahmad
#ITDTEAM
Bookmarks