کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھ اور سکھا رہے ہوں گے.
چلتے ہیں تھریڈ کی طرف آج میں مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کے دوسرے حصے کے ساتھ حاضر ہوں جس میں میں آپ کو ٹیکسٹ سٹائل کی شارٹ کٹ کیز بتاؤں گا تو شروع کرتے ہیں.
Font face=
CTRL+SHIFT+F
.................
Font size=
CTRL+SHIFT+P
.................
Bold=CTRL+B
.................
Italics=CTRL+I
.................
Underline=CTRL+U
.................
Double underline=
CTRL+SHIFT+D
.................
Word underline=
CTRL+SHIFT+W
.................
All caps=CTRL+SHIFT+A
.................
Change case=
SHIFT+F3
.................
Subscript=CTRL+=
.................
Superscript=
CTRL+SHIFT+=
.................
Make web hyperlink=
CTRL+K
.................
انشاء اللہ اگلے تھریڈ میں ملاقات ہوگی نئی شارٹ کٹس کے ساتھ تب تک کیلئے اجازت دیجئے.
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے.
Bookmarks