السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Congratulation!
New Logos Added for Senior+&Advance Members
ایڈوانس اور سینیئر+ مبرز کیلیئے انتظامیہ کا تحفہ
آئی ٹی دنیا کی طرف سے نئے پروفائل لوگو ڈیزائن
___متارف کراگئے ہیں ___یہ ایک اور تحفہ ہے انتظامیہ کی طرف سے
_________
ایڈوانس__ اور__ سینیئر+ ممبرز کیلیئے یہ انتظامیہ کی طرف سے ایک بڑا تحفہ دیا گیا ہے کہ ___اب ایڈوانس اور سینیئر+ ممبرز کیلیئے بھی آئی ٹی دنیا کے لوگوس متعارف کروادیئے گئے ہیں__جو ان کے ارد گرد اب گھومتے رہینگے __آئی ٹی دنیا نے اپنے اِن ممبرز کو___ پروفائل لوگوس دیکر خصوصی عزّت دی ہے___ لہٰزا اِس دئے ہوئے اعزاز کو__ زمہ داری اور احتیاط کے ساتھ استعمال کریں
__________
اب آپ اپنے حوصلہ بڑھالیں اور امید ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا کیلیئے نیا اضافہ ثابت ہونگیں___آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
_________
لیجیئے لوگوس کے___ نئے ڈیزائن کے ساتھ___ ایڈوانس اور سینیئر+ ممبرز کے __لوگوس بھی ملاحظہ کریں
اور یہ رہے ایڈوانس اور سینیئر+ مبرز کے لوگوس
شکریہ
Bookmarks