Page 1 of 12 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 142

Thread: ITDunya.com Ke Kuch Features and Facilities

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Post ITDunya.com Ke Kuch Features and Facilities

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ سب کے لئے بہت کچھ کیا جا رہا ہے۔۔ ایڈمینسٹریٹر نے بہت بڑی رقم خر چ کر کے پہلے سے کہی زیادہ فاسٹ سرور کو منتحب کیا ہے۔۔وی بلٹن کو جدید ورژن پر اپگریڈ کر لیا گیا ہے،۔ تاکہ آپ سب کو مزید بہترین سہولیات دینا ممکن ہو سکیں۔۔
    یہاں پر کچھ شارٹ سہولیات کے بارے میں بتا یا جائیگا۔۔ جن کے متعلق پہلے بھی یہاں تھریڈز بنے ہونگے،۔ لیکن یہاں ایک تھریڈ میں دینے کا مقصد یہ ہے کہ ممبر کو ایک ہی تھریڈ میں پوری انفو مل سکیں۔۔
    1. Browsing form Mobile
    m.itdunya.com
    mobile.itdunya.com
    کو پہلے کی طرح ایکٹوو کر لیا گیا ہے۔۔ اب اگر موبائل یوز چاہے تو ڈائرکٹ ان سب ڈومین میں جا کر فورم ایکسس کر سکتے ہیں۔۔ دونو ڈومینز میں موبائل کے دو مختلف سٹائلز ہے۔۔ جن کو ممبر اپنی پسند کے مطابق ایکسس کر سکتا ہے۔۔
    فورم کے ڈیفالٹ ورژن میں جانے کے لئے
    pc.itdunya.com

    2. Facebook Connect:
    فورم پر ممبرز کی سہولیات کے لئے فیس بک کنیکٹ کوایکٹوو کر لیا گیا ہے۔۔جس کی مدد سے آپ اپنے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آئی ڈی کو فیس بک سے کنیکٹ کر سکتے ہیں۔۔
    Name:  fbconnect.png
Views: 4171
Size:  9.6 KB
    اس کی بہت زیادہ فوئد ہے۔۔۔۔۔۔۔جس میں بڑا فائدہ آپ ایک کلک سےاپنی آئی ڈی دنیا کے آئی ڈی پر لوگن ہو سکیں گے،۔۔
    فیس کنیکٹ کو پرانے ممبران اور نئے ممبران رجسٹریشن کے دوران استعمال کر سکتے ہیں۔۔
    اس کے علاوہ آپ کسی بھی تھریڈ کو فیس بک لائک کر سکتے ہیں۔۔ یا اس پر کوئی کامنٹس کر سکتے ہیں۔۔ اس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے دوست آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کس تھریڈ کو پسند کر رہے ہے۔۔
    Name:  likeshare.png
Views: 4134
Size:  29.0 KB

    3۔ Themes / Styles
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ممبرز کی سہولیات کے لئے بہت زیادہ سٹائلز یا تھیمز انسٹال کی گئی ہے۔ ۔جس کو ممبر ز اپنی پسند کے مطابق ایک کلک پر استعمال کر سکیں گے۔۔
    Name:  changestyles.png
Views: 4189
Size:  22.4 KB
    ممبر اگر چاہے تو اپنے لئے ڈیفالٹ کے طور پر بھی کوئی سٹال منتحب کر سکتے ہیں۔۔اس کے لئے
    Settings > General Settings
    میں جائے یا
    http://www.itdunya.com/profile.php?do=editoptions
    اس لنک میں جائے۔۔ اور تصویر کی طرح آپشن میں اپنے لئے کوئی بھی سٹائل منتحب کر لیں۔۔ پھر آپ کو ہمیشہ یہی سٹائل شو ہوگا۔۔
    Name:  forumskin.png
Views: 4133
Size:  7.7 KB

    4. Google Search inside ITDunya.com
    یہ بھی پہلے کی طرح ممکن ہوا ہے۔۔ لیکن اس دفعہ اس کی لوکیشن تھوڑا سا چینج کی گئی ہے۔۔
    Name:  googlesearchinitd.png
Views: 4125
Size:  12.0 KB

    5. Settings > General Settings
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پرانے ورژن میں یورز سی پی کی آپشن استعمال ہوتی تھی،۔ لیکن اب یوزر اپنی سیٹنگز کے لئے
    Name:  settingsitd.png
Views: 4088
Size:  9.0 KB
    پر کلک کر کے تمام آپشنز چیک کر سکتا ہے۔۔
    جس میں پرائیوٹ مسیجز،۔۔۔
    Subscriptions
    ایڈیٹ پروفائل،۔۔ سیگنیچر،۔۔ وغیرہ وغیرہ کی سیٹنگز کر سکتا ہے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میں
    جنرل سیٹنگز پر کلک کر کے بہت سے اہم آپشنز اپنے لئے چنیج کر سکتا ہے۔۔ جس میں ڈیفالٹ فانٹ وغیرہ بھی شامل ہے۔۔

    6. User Tagging, Mentioned and HashTag
    پہلے کی طرح یہ تمام سہولیات میسر کی گئی ہے۔۔ آپ اس کی مدد سے کسی دوست کو کسی تھریڈ میں ٹیگ کر سکتے ہیں،۔ کوئی ہیش ٹیک استعمال کر سکتے ہیں۔۔ یا اپنے کسی پوسٹ میں کسی کو منشن کر سکتے ہیں۔۔

    7. Auto Save Option:
    آپ فورم کو جو بھی ٹائپ کرینگے،۔ آٹومیٹک سسٹم تھریڈ یا پوسٹ سبمٹ کرنے سے پہلے بھی آپ کے لکھائی یا ٹائپنگ کو سیو کرتا ہے۔ تااگر کوئی مسئلہ آئے تو آپ کا کام لوسٹ نہ ہو۔۔ اور دوبارہ آپ کو ٹائپ نہ کرنا پڑے۔۔ سکرین شارٹس دیکھے۔۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Afridi; 11th November 2015 at 08:55 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    Name:  restoreimage.png
Views: 3903
Size:  22.1 KB

    8. Sidebar
    فورم کے رائٹ سائیڈ آپ کے لئے ایک سائڈبار لگائی گئی ہے۔۔
    Name:  sidebar.png
Views: 3926
Size:  24.4 KB
    اس کو آپ ایک کلک سے ان ایبل یا ڈس ایبل کر سکتے ہیں۔۔ یہ صرف ہوم پیج پر شو ہوگی۔۔۔ اور اس میں کافی مفید معلومات اور انفارمشن شامل کی جاتی ہیں۔۔

    9. Attachment Options:
    اگر آپ نے اپنی تھریڈ یا پوسٹس میں کوئی امیج اٹیچ کرنی ہو۔۔ تو اب یہ بہت آسان ہے۔۔۔ کوئیک ریپلائی میں آپ اس کو کسی دوسرے امیج ہوسٹ سائٹ سے امیج لگانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔۔
    کسی امیج فائل کو اگر آپ نے کسی دوسرے امیج ہوسٹ سائٹ سے لگانا ہو۔۔ جس جو
    jpg, jpeg, png, gif
    فارمیٹ میں ہو۔۔
    Name:  0attach.png
Views: 3909
Size:  21.4 KB
    یہ کلک کرنے سے آپ کے پاس
    From URL
    کی آپشن آئیگی۔۔

    Name:  attachpng.png
Views: 3221
Size:  8.5 KB
    اگر آپ کمپیوٹر سے کچھ اٹیچ کرنا ہو تو
    آپ نے ایڈونس آپشن میں جانا ہوگا۔۔ وہاں سے آپ کے پاس آٹیچمنٹ کی آپشن ہوگی۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔ ۔
    Name:  goadv.png
Views: 3722
Size:  17.3 KB
    Last edited by Afridi; 13th November 2015 at 11:49 AM.

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    10. Video
    اپنی پوسٹس کے ساتھ آپ ویڈیوز بھی شامل کر سکتے ہیں۔۔
    اس کے لئے آپ پہلے کسی ویڈیو کا لنک لے۔۔ مثال کے طور پر
    http://www.dailymotion.com/video/x2p...ost_shortfilms
    یہ ویڈیو لنک ہم نے کاپی کیا۔۔
    اب تصویر کی طرح ویڈیو آئیکن پر کلک کریں۔۔
    Name:  video1.png
Views: 4065
Size:  25.6 KB
    اب آپ یہاں ویڈیو کا لنک پوسٹ کریں۔۔۔ اور نیچے تصویر کی طرح او کے کریں۔۔
    Name:  video2.png
Views: 4034
Size:  10.1 KB
    آپ کے پاس رزلٹ کچھ اسطرح آئیگا۔۔
    Last edited by Afridi; 11th November 2015 at 08:53 PM.

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    11. ITDunya.com Mobile Software
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا اپنا موبائل ایپ بھی موجود ہے۔۔ جس کو آپ ائنڈرائیڈ اور آئی او ایس یعنی ایپل کے تمام ڈیوائسس پر چلا سکتے ہیں۔۔ آئی ٹی دنیا داٹ کام کا اپنا ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے
    اس ساتھ ساتھ میں ٹپاٹالک کی سہولت بھی موجود ہے۔۔ جو کہ کوئی اپنے ائنڈرائیڈ یا آئی فون میں انسٹال کر کے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو بہتر طریقے سے ایکسس کر سکتا ہے۔۔

    12. My Threads, My Posts,. .New Threads etc..
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمیں بہت ممبر ز نے ان آپشنز کو ایڈ کرنے کے ری کوئسٹ کی ،۔۔ جس میں ہر سٹائل ،۔ یہاں تک کہ موبائل سٹائلز میں بھی ایڈ کیا گیا ہے۔۔جس کو ممبر استعمال کر سکتے ہیں۔۔ اور ایک کلک سے کسی بھی مطلوبہ معلومات تک پہنچ سکتے ہیں۔۔

    Name:  mythreads.jpg
Views: 3886
Size:  21.9 KB

    13: Private Messages:
    کچھ ممبر کو سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ پرائیوٹ مسیجز کہاں پر ہے۔۔ ۔۔ فورم کے ہوم پیج پر آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں۔۔
    Name:  Untitledz1.png
Views: 2772
Size:  12.5 KB

    14. Subscribe Threads or Favorite Threads
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں کچھ لوگ پوچھتے ہے کہ تھریڈز کو کیسے اپنی فیورٹ میں سیو کرنا ہے۔۔ ۔۔ فیورٹ اور
    Subscribe Threads
    ایک ہی قسم کا کام کرتے ہیں۔۔
    کسی بھی تھریڈ کو
    Subscribe
    کرنے کے لئے اس تھریڈ کو آپن کریں۔۔۔ ۔
    تھریڈ ٹولز میں جا کر
    Subscribe to This Thread
    پر کلک کریں۔۔ ۔۔ سکرین شار ٹ دیکھیں۔۔
    Name:  Subscribe1.jpg
Views: 2636
Size:  21.8 KB

    کلک کرنے کے بعد اگلی پیج آپن ہوگی۔۔ اس میں اپنی مرضی کے مطابق سیٹنگ کر لیں۔۔ کہ آپ نے اس تھریڈ کی ناٹیفیکشن کیسے لینی ہے۔ ای میل سے۔ یا پنے کنٹرول پینل ناٹیفکشن سے۔۔
    اور پھر ایڈ سبسکریپشن پر کلک کریں۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔

    Name:  subsettings.png
Views: 2699
Size:  12.7 KB

    یہ ہونے کے بعد آپ نے تھریڈ کو
    Subscribe
    کر لیا ہے۔۔

    اب اپنی تمام
    Subscriptions
    دیکھنے کے لئے
    سیٹنگ میں جائے اور لفٹ سائڈ پر
    Subscriptions
    پر کلک کریں۔۔۔
    آپ کے تمام
    Subscribe Threads
    آپ کے سامنے ہونگے۔۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے
    Name:  Subscribe2.jpg
Views: 2665
Size:  31.3 KB

    اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔۔ جس کو سامنے لایا جائیگا۔۔ اگر کسی چیز کو سمجھ نہ آ رہی ہو۔۔ یا مزید کسی بھی قسم کی کوئی آپشن یا چیز کی کمی بیشی ہو تو آپ اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 17th November 2015 at 10:01 AM.

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    Reserved

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    Reserved1

  7. #7
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,902
    Thanked
    4779

    Default

    Reserved2

  8. #8
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت خوب برادر بہت اچھے اور مفید اقدامات ہیں۔
    انفارم کرنے اور سمجھانے کے لیے بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  9. #9
    asadbilal56 is offline Junior Member
    Last Online
    11th November 2015 @ 05:45 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default asaf

    me apny mobile samsung dous glaxy s7582 ko jb pc me blutooth k zriye net connect krta hon to kuch website kholti hain or kuch nai jese google gmail waghera nai kholty? plz help kten

  10. #10
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔بہت ہی عمدہ
    فنٹاسٹک

  11. #11
    Humair jaan's Avatar
    Humair jaan is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 03:34 PM
    Join Date
    26 Sep 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    239
    Threads
    24
    Credits
    262
    Thanked
    14

    Default

    ZABARDAST BOHOT UMDAH
    HMR_JN_KN

  12. #12
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    ماشاءالله بہت زبردست

Page 1 of 12 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Skype K Kuch Latest Features
    By Kamran 789 in forum Computer Articles
    Replies: 15
    Last Post: 22nd October 2015, 04:08 PM
  2. Answered Itdunya walo kuch reham kar
    By GHAFFARGSK in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 6
    Last Post: 1st December 2013, 02:58 AM
  3. All Over the World Free Sms, Phonbook, Other facilities
    By FAWAD_ALI in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 24
    Last Post: 16th July 2011, 09:41 AM
  4. Iran nuclear facilities can be bombed: Petraeus
    By Khulish in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 11th January 2010, 07:31 AM
  5. Sorry BUT itdunya ki site mein kuch khaas nahi
    By nicefeelings200 in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 32
    Last Post: 6th November 2008, 02:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •