وعلیکم السلام اطہر بھیا
پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ کا کہ ہمارے لفظوں کو آپ نے عزت بخشی
-----------
جی ضرور اطہر بھیا ہم سب کو آپ کی ۔۔۔۔ذاتی نظم ۔۔۔۔جو کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کی سا لگرہ کے حوالے سے لکھی ہے
اُس کی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
-----------
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری
نظم
آپ نے آئی ٹی دنیا کے لیے لکھی ہے
ہم سب کو ہی پڑھ کر بہت ہی اچھا لگا
کہ
آپ جیسا ایک شاعرِآئی ٹی دنیا بھی ہے
یقیناً
آپ بھی ہم سب کی خوشی میں خوش ہونگے کے آپ کے دوست (ہم سب ) خوش تو آپ بھی خوش
وہ ہمارا حکم نہیں تھا۔۔۔۔گزارش تھی
آپ کی اس لاجواب نظم کو انشاء اللہ آنے والے میگزین کی زینت بھی بنایا جائے گا
--------------
میگزین ٹیم سے گزارش کرونگا کہ آنے والے میگزین میں اس نظم کو ضرور شائع کیا جائے
------------
اُمید کی جاتی ہے کہ جلد آپ کے طرف سے مزید کچھ اچھی شئیرینگ دیکھنے کو ملے گی
خوش رہیں
آمین
Bookmarks