@anu
Congratulations..
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
خیر مبارک
آپکو بھی مبارکاںںںںں
میری طرف سے بھی اشعار قبول کرلیں ویسے شاعر تو ہوں نہیں پھر بھی ٹرائی کیا ہے
سرچ کررہا تھا کوئی سوفٹوئیر
دیکھا تو ملا آئی ٹی دنیا
دیکھنے میں تو اچھا لگا
کیا میں نے بھی اسی جوائن
پھر محنت کرتا گیا کرتا گیا
اور آخر حصہ بن گیا آئی ٹی دنیا کا
Nice
khair mubarak Aap ko Bhi boht boht mubarak ho
Bookmarks