السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
آئی ٹی دنیا میں آپکو
خوش آمدید
★★★★★★★★★★★★★★★★
☆Riptide GP2☆★★★★
ڈئیر ممبرز آپ کو جس گیم کا ری ویو دیا جارہا ہے__ وہ اینڈروئیڈ کا ایک ایسا بہترین گیم ہے __________جو آپ کو
3d pc gaming
کا مزہ دیگا اور اسکی خاصیتیہ ہے کہ یہ مختلف اینڈروئیڈ ورژن کو آسانی سے سپورٹ کرتا ہے__جس وجہ سے زیادہ سے زیادہ اینڈروئیڈ یوزرس__ اسے کھیل سکتے ہیں
جس طرز پر یہ گیم بنایا گیا ہے __اُس کے بعد اِسکو کھیلنے میں بہت مزہ آتا ہے__اِس کی گرافکس اور گیم پلے تھری ڈی پی سی گیم جیسا ہے__امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گا
Riptide GP2
Good Graphics+Good GamePlay+Easily Supported in Androud versiins تو اس کے ساتھ آپ__ بہتر گیمنگ کرسکتے__ اور__ ٹائم پاس کرسکتے ہیں
Game Info
☆Updated☆
09/April/15
☆Version☆
1.3.1
☆Size☆
52.60 mb
☆Download Links☆
Another Link
★★★★★★★★★★★★★★★★
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks