Nice interview......
Nice interview......
Whenever I lose hope, I think, it is not the end of life......and that keeps me going!
واہ جی واہ کیا بات ہے
مُنی نے انٹرویو کر بھی لیا اور جوابات بھی آگئے
تے سانوں دسیا ای نئیں ؟
بہت اچھے سوال اور بہترین جواب ہیں خالد آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی میں تو آپ کو ناراض گروپ قسم کا بندہ سمجھتا تھا مگر آپ تو چوچے نکلے
چلو اچھا ہے
خوش رہیں اور یونہی آئی ٹی دنیا کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں
********************
مجھے بھی سوال پوچھنے ہیں اگر اجازت ہوتو؟؟؟؟؟
**********************
Bookmarks