اسلام علیکم ساتھیو... آج آپ کی خدمت میں ایک اور مفید سافٹویر کے ساتھ حاضر خدمت ہوں امید ہے آُپ کو پسند آئے گا
ساتھیو..۔ اگر آپ نے یہ پتہ کرانا ہے کہ آپ کے موبائل کا چارجر اصلی ہے یا نقلی تو اس سافٹوئیر کو اپنے موبائل میں انسٹال کریں پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا چارجر اصلی ہے یا نقلی>>
جب آپ موبائل چارج پر لگائیں گے تو یہ سافٹویئر چارجر کے تیزی یا آہستہ یا سلو کے بارے میں بتا دے گا.. اور جتنا سپیڈ زیادہ دکھائے گا اسی سے اصلی چارجر اور نقلی کا اندازہ لگا سکتا ہے.
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
https://userscloud.com/q9u92jizirxu
Bookmarks