۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیئر ممبرز
میں نے نوٹ کیا ہے کہ بہت سے دوست موبائل فون سے آئ ٹی دنیا وزٹ کرتے ہیں
اور وہ جب اردو میں کوئ لمبی پوسٹ کرتے ہیں تو وہ خراب ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔یعنی کسی اور زبان میں تبدیل ہو جاتی ہے۔۔۔۔
اس طرح آپ کی ساری محنت پر پانی پھر جاتا ہے اور آپ کو پھر اردو میں پوسٹنگ کرنے کا من نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔
پیارے دوستو
آپ ہماری فورم کے پیارے ممبرز ہیں اگر آپ کی محنت ضائع ہوتی ہے تو سب سے زیادہ افسوس ہمیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔آج میں آپ کو اس کا بہت ہی آسان حل بتا تا ہوں۔۔۔۔اس پر عمل کرکے آپ اپنی پوسٹنگ کو خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں
اس کا حل
جب بھی آپ کو پوسٹ سبمت کرنے لگیں تو اس سے پہلے
Preview Post
پر کلک کر کے پہلے اپنی پوسٹ دیکھ لیں۔۔۔۔۔اگر خراب نظر آئے تو یہی طریقہ پھر سے دہرائیں۔۔۔۔۔جب تک آپ کی پوسٹ صحیح نظر نہ آئے یہ طریقہ دہراتے رہیں۔۔۔۔۔جب پوسٹ صحیح نظر آئے تو پوسٹ سبمت کر دیں۔۔۔۔
اب آپ کی پوسٹ درست نظر آئے گی۔۔۔۔
اس کے علاوہ پوسٹ کو کاپی کر لیا کریں اگر خراب ہو جائے تو ایڈٹ کر کے دوبارہ سے پوسٹ کر دیں۔۔۔۔
ڈیئر ممبرز
امید ہے آپ اس میتھڈ کو لازمی چیک کریں گے
والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks