اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Notifications System Information
ڈیئر ممبرز
ایسا بھی ہوتا ہے کہ نیو ممبرز اِس بات پر کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ کسی بات کا نوٹیفیکیشن آتا یے تو کسی بات کا نہیں آتا
وہ اِس بات پر کنفیوز رہتے ہیں کہ ایک بات پر نوٹیفیکیشن آیا تو دوسری بات پر نہیں آیا اور پھر یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کِن کِن باتوں پر نوٹیفیکیشن آتا ہے
ڈیئر ممبرز اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ نوٹیفیکیشن کِن صورتوں میں آپکے پاس آتے ہیں تو اس حوالے سے معلومات ملاحظہ کیجیئے
(Friend Request)
جب آپکو فرینڈ ریقوئیسٹ آتی یے تو یہ نوٹیفیکیشن آتا ہے
(Thread Actions)
جب آپکی تھریڈ کو انتظامیہ اور موڈریٹرز کی طرف سے دوسرے فورمز پر موو کیا جائے یا نامناسب ہونے کی صورت میں ہٹادیاجائے
(Thread Editing)
جب آپکی تھریڈ کو انتظامیہ اور موڈریٹرز کی جانب سے ضرورت پڑجانے پر ایڈٹ کیا جائے
(Private Message)
جب آپکو کسی کی طرف سے پرائیویٹ میسیج آتاہے تو یہ نوٹیفیکیشن آپکے پاس آتا ہے
(Tag)
جب آپکو کوئی کسی تھریڈ میں ٹیگ کرے
(Quote)
جب کوئی آپکی کسی پوسٹ کا ریفرینس دے کر آپ سے کچھ کہے یعنی
Quote
کرتا ہے تو یہ نوٹیفیکیشن آتا ہے
(نوٹ)
آپ کی کوئی پوسٹ __چاہے وہ تھریڈ
ہو یا کمینٹ__اُس پر جب آپکو کوئی
Quote
کرکے ریپلائی دے گا تب ہی آپ کے پاس نوٹیفیکیشن آئے گا کیونکہ بغیر ریفرینس کے جو ریپلائی دیئے جاتے ہیں اُن میں نوٹیفیکیشن نہیں آسکتا__ نوٹیفیکیشن صرف خاص صورتوں میں ہی آتا ہے
(Mention)
جب آپکا پروفائل نیم کوئی اپنی پوسٹ میں مینشن کرتاہے تو پھر آپکے پاس یہ نوٹیفیکیشن آتا ہے
ڈیئر ممبرز
یہ نوٹیفیکیشن کی وہ عام صورتیں ہیں جن میں نوٹیفیکیشن آیا کرتے ہیں_لہٰزا اب آپکو کنفیوز ہونے کی ضرورت نہیں ہے
اب آپ بتائی ہوئی صورتوں کے بعد بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ آپکے لیئے کِن باتوں پر نوٹیفیکیشن آئینگے
شکریہ
Bookmarks