maham abassi said:
Ary wah g wah mery hoty huey yr phla magzine hy inshallah bhoot kuch seekhny ko mily ga.... shehzad bhai.... oh sorrry sir.... am back.... kuch kuch time nikalny ki koshish krun g ainda sy Inshallah
R ap logon ko best of luck
بہت خوب ۔۔۔شہزاد بھیا تو آپ کو ریپلائی کریں گے ہی
کیا
آپ نے آئی ٹی دنیا کا
سالگرہ میگزین
نہیں پڑھا
اگر
نہیں پڑھا ہے تو ضرور اُس تھریڈ کا وزٹ کریں
اور
اپنی قیمتی رائے بھی تحریرکریں وہاں
اب
بات آتی ہے نئے آنے والے میگزین کی
تو
آپ کی تحریر کا بھی انتظا ر رہے گا
اگر
اس حوالے سے کوئی بات زہن میں ہو تو ضرور شئیرکریں
ہمیں جان کر اچھا لگے گا
اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks