السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آیٹی دنیا کے معزز ساتھیوں! ایک بار پھر حاضر ہوں
پورے دو ماہ بعد بڑی محنت کے بعد آج یہ تھریڈ پوسٹ کیا ہےمینے
پایونیر کی ساری ڈیٹیل اکٹھی کی ہے امید ہے کہ آپ کو میرا تھریڈ پسند آئے گا
مینے آپ کے لیے ایک ویپیج بنا یا ہے اس میں ویڈیو ٹوٹوریل ہیں آپ نے دہان کیساتھ دیکھنا ہے اور سائین اپ کرنا ہے چلئے یہ لنک ہے
Click Here
!یہ میرا ویپیج ہے ادھر یوٹیوب اور ڈیلیموشن کا لنک ہے یعنی ٹوٹوریل سب سے پہلی بات آپ کے پاس ایک اپنا یا اپنے کوئی بھی رشتدار کا شناختی کارڈ ہونا بہت ضروری ہے
وہ ضروری اس لیے ہے کہ جو شناختی کارڈ پر نام ہے وہ ہی آپ کو لکھنا ہوگا اگر نہیں لکھیں گے تو کارڈ نہیں آئے گا پہلا ہوگیا نام دوسرا برتھ ڈیٹ وہ اس لیے ضروری ہے کیوں کہ وہان پہلے سٹپ میں برتھ ڈیٹ مانگتا ہے آپ نے اپنے شناختی کارڈ پر جو برتھ ڈیٹ ڈلوائی ہے وہی ڈالنی ہے تیسری بہت بڑی پرابلم ہےشناختی کارڈ پر لکھا ہوا ایڈرس چونکہ جو اڈرس شناختی کارڈ پر ہے وہی ایڈرس آپ کو لکھنا ہوگا دراصل میرے ابو کے شناختی کارڈ پر گاؤں کا ایڈرس تھا جس کی وجہ سے میں اپلائے نہیں کر پایا میرے امی کے پڑوسن تھے ان کا مینے کارد لیا سب انفارمیشن پوچھی اور اپلائے کیا مینے قریبا 2015 / 11/ 25 کو اپلائے کیا اور 7 دن کے بعد میرا کارڈ آگیا آپکو جو مینے ویپیج دیا ہے اسے ضرور چیک کریں مینے سب کچھ اسی میں اپلوڈ کیا ہے ۔انشااللہ آپ کو شکایت کا موقع نہیں دوں گا
How To Activate Payoneer Account
Bookmarks