شادی کارڈ میں ا ستعمال ہونے والے فونٹ یا ویکٹرز کہاں پر مل سکتے ہیں؟
کیا شادی کارڈ میں استعمال ہونے والے تمام لکھائی ان پیج میں لکھی جاسکتی ہے؟
کچھ مخصوص الفاظوں کی ڈیزائنگ کیسے کی جاتی ہے جیسے کہ ”شادی مبارک،ھمراہ،ولیمہ،پروگرام بارات “ اور اسی طرح کے دوسرے استعمال ہونے والے الفاظ؟
کیا اردو شادی کارڈ کے بنے بنائے ڈیزائن آن لائن مل سکتے ہیں ؟
ان پیج کا کون سا ورژن بہتر رہے گا کورل ڈرا میں گرافکس کا کام کرنے کے لیے؟
شادی کارڈ اور بزنس کارڈ ڈیزائنگ کے لیے کن بنیادی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
شادی کارڈ اور بزنس کارڈ ڈیزائنگ کے اردو میں بنے بنائے کورل ڈرافارمیٹ کہاں سے مل سکتے ہیں؟
Bookmarks