امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سےخیروعافیت سے ہونگے اور میری دعا ہے کہ اللہ عزوجل آپ سب کو صحت و ایمان کی اچھی حالت میں رکھے آمین
آج میں آپ کے ساتھ پاکستان رینجرز سندھ کےبھرتی پروگرام /جابزکے بارے میں معلومات شئیر کررہی ہوں
سندھ ریجرز میں سویلین اور سابقہ فوجیوں کی بھرتی کے لئے کچھ آسامیاں خالی ہیں
جس کی تفصیل آپ اس ایڈورٹائیزمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں
اردو ایڈورٹائیزمنٹ
انگلش ایڈورٹائیزمنٹ
Bookmarks