وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
واہ کیا بات ہے آصف بھائی
بہت ہی خوبصورت میگزین پیش کیا گیا ہے۔۔ڈیزائنگ کی تو کیا بات ہے بہت شاندار ہے
اور تحریریں ماشاءاللہ سبھی کی لاجواب ہیں خاص کر امتحان کے تین گھنٹےنمبر ون ہے
زبردست
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
واہ کیا بات ہے آصف بھائی
بہت ہی خوبصورت میگزین پیش کیا گیا ہے۔۔ڈیزائنگ کی تو کیا بات ہے بہت شاندار ہے
اور تحریریں ماشاءاللہ سبھی کی لاجواب ہیں خاص کر امتحان کے تین گھنٹےنمبر ون ہے
زبردست
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
والسلام*---'''---*سب سے پہلے ان تمام اراکین کا دل کی گرائیوں سے شکرگزار ہو جنہوں نے میگزین سینڈ کرنے میں شمولیت کی---اپنے اس قیمتی سمے میں میگزنین تیار کی اور اور آئی ٹی دنیا پر شائع کی---دوستوں آپ کی اس تجسس،،اور جہدوجہد نے آئی ٹی دنیا کو چار چاند لگا دیے¡¡
*---'''---*
*---'''---*آصف بھئی آپ کا بھی بےحد شکریہ
*---'''---*
خوبصورت اور دلچسپ تھریڈ تشکیل دینے کا----
خدا حافظ
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
اس کو حق ہے چمن میں رہنے کا
جو اپنے خون سے آرائش بہار کے
(میگ:میں حصہ لینے شرکا کے نام)
آپ سب کے پسند کرنے ، ریپلائی کا حوصلہ افزائی کا دلی شکریہ
Very Nice.
nice...
Allllllllllaaaaaaaa
AoA....thankU so much bhai ...apny bhhht ache info share ki 70% batn muj aj pta lagi han thanks for beautiful information...
بہت شکریہ
-----
بقول آپ کے
آپ کا تو بہہہہہت زیادہ زخیرہ اس میگزین میں شامل ہے
وہ شعر بھی تو آپ نے سنا ہوگا
قدر کھودیتا ہے روز کا آنا جانا
تو
اس طرح تو ہونا ہی تھا
اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں
کیونکہ
قصور
تو مرحومہ نورجہاں کا ہے
آخری شعر کی ریپلائی میں یہ تحریر کرنے کی جسارت کرتا ہوں
-------
جن کو قدرت ہے تخیل پر انہیں دکھتا نہیں
جن کی آنکھیں ہیں ان کو تخیل چاہیے
-----------
تخیل کے معنی ہوئے
imagination
آپ نے اپنی دعا میں یاد رکھا یہی میرے لیے سرمایہ ہے
Bookmarks