Hi
Hi
nice
Omwahhhh
شہناز خان بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے کا
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
nice
bra'ay karam koi mujy bta'ay ga k ye sb disigning kon kon sy software main hue hai......Kindly
السلام علیکم
------
پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
ہمیں یہ شرف بخشا کہ اِس میگزین کی تیاری کے سلسلے میں استعمال کیے گئے سوفٹ وئیرز کے بارے میں
آگاہی چاہی
تو
برادر سردار
اس میگزین کی تیاری میں ہم نے
دو سوفٹ وئیرز استعمال کیے ہیں
۔۔۔۔ فوٹو شاپ
۔۔۔۔ کلک
باقی اپنے اپنے زہن پر منصر ہے کہ آپ اپنا کام کس طرح سے کر تے ہیں
آپ کو میگزین پسند آیا بہت شکریہ
اگر
پھر بھی کوئی سوال آپ کے زہن میں ہو تو
ضرور
پوچھیے گا ہمیں آپ کی رہنمائی کر کے اچھا لگے گا
اور
ساتھ میں یہ بات بھی شئیر کریے گا کہ آپ نے یہ سوال کیوں پوچھا
Nice post
Koi pic upload hosakta he?
very nice dear
Bookmarks