Mubarak Ho Anees Bhai
🎊 congratulations...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انیس بھائی ۔۔سب سے پہلے تو دلی معذرت کہ میں چاہ کر بھی یہ تھریڈ نہیں بنا سکا ، دلی معذرت بھائی۔۔۔
میری طرف سے اس اچیومنٹ پہ دلی مبارک باد بھائی۔۔ امید ہے آپ اسی طرف اس فیملی فورم کا اپنے بہترین شئیرنگ / پوسٹ سے دوام بخشیں گے۔۔۔
- - - Updated - - -
تھریڈ کے لئے شکریہ یاسین بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام
ارے واہ
بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے بھائی
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی
اسی طرح محنت جاری رکھیں
Anees ap ko bohat bohat mubarak ho.....
Bookmarks