nice janab
nice janab
ابودانش بھیا
آپ کی مکمل بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں
یہ جو میگزین ہے یہ تصویر ہی کی شکل میں پوسٹ کیا گیا ہے
اگر
آپ کوئی تیار کی ہوئی کوئی تصویر میگزین
یا
آئی ٹی دنیا کے حوالے سے
شئیر کرنا چاہتے ہیں
فورم
پر
یا
اس تھریڈ میں تو کر سکتے ہیں
اگر
طریقہ پوچھنا چاہتے ہیں تو یہ رہا طریقہ کہ آپ کس طرح اپنی تصویر کو اس فورم پر لگا سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...99%A0%E2%99%A0
Good work bro
welcome
AoA,
please bta dian k inpage main picture kesy lagti he.box wali nhi ,cuting wali jesy magzin main lagi hoti he newspapes main lagi hoti he ,box rectangular wali nhi
please give me ans ware .
Jaza ka Allah
jesy ye picture lagi he cutting wali
???
برادر
ان پیج میں تو تصویر اُسی طرح لگاتے ہیں جیسا آپ نے اوپر تحریر کیاہے
میں نے یہ تصویر ان پیج میں نہیں
فوٹوشاپ سی ایس 5 میں لگائی ہے
اور
اس کو لگانا نہیں
بنانا کہتے ہیں
یہ ایک سے زیادہ تصاویر میں مشتمل تصویر ہے
جو کہ
لیئرز
کی شکل میں لگائی جاتی ہیں
آپ فوٹو شاپ پر کام کرنا سیکھیں ساری بات آپ کا آسانی سے سمجھ آ جائے گی
فوٹو شاپ کا سی ایس 5 ورژن استعمال کرنا
اس میں آپ اردو بھی لکھ سکتے ہو
اور
تصاویر پر بھی کام کر سکتے ہو
جس طرح آپ چاہ رہے ہیں
excellent ..
زیشان برادر بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے کا
خوش رہیں
This area seems interesting...
ارے واہ
بہت خوب جناب
بہت ہی پیارا میگزین بنا ہے
بہت محنت سے بنا ہے
بہت بہت شکریہ
- - - Updated - - -
ارے واہ
بہت خوب جناب
بہت ہی پیارا میگزین بنا ہے
بہت محنت سے بنا ہے
بہت بہت شکریہ
Bookmarks