ارے واہ واہ شہزاد بهائی آپ کا کوئی جواب نہ تها نہ ہے اور نہ ہو گا..... پتا نہیں کہاں سے آپ لوگوں کے مائنڈوں میں ایسے آئیڈیاز آتےہیں خیر .... کسی سے کیا گلہ کرنا..... لیکن اقراء باجی بڑے غلط دن تشریف لائی ہیں آپ.... اس دن تو بڑی مہنگی چیزیں ملتی ہیں بازار میں.... کیسے سب کو دیں گی خیر یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے..... ویسے مجهے آپ کبهی نظر ہی نہیں آتی ..... آپ سے گزارش ہے زرا دیدارکروا دیجیئےگا کبهی ...... خیر بات کہاں سے کہاں نکل گئی ....... ویسے تو ہم بخشیں گے نہیں آپ کو نہ شہزاد بهائی کو...... لیکن پهر بهی ہماری طرف سے کیک کا کوٹہ پورا
یہ لاسٹ پکچر اسپیشلی آپ کے لئے میری اپنی ذاتی ڈائری سے پیش کی گئی ہے.... امید ہے پسند فرمائیں گی
بس اب ہمارا کوٹہ ہوا پورا.... آگئی اب آپ کی شامت..... چلیں جی کوئی بہانہ نہیں چلے گااااااا
TCS جلدی کردیجئیےدعوت یا پهر کیک شیک کے ذریعے بهیج دیجئیے کیوں دوستوں ہونا سبAgreed????
Bookmarks