السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
ميرى آئى ٹی دنیا كے پيارے اور معزز ممبران ان شاءالله میں امید کرتى ہوں كہ الله تعالی کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے _
تو محترم ممبرز آج آپ كيلئے لائى ہوں ايک كتاب جس كا نام ہے
¤قصص الانبياء¤
اس ميں موجود تمام واقعات ايمان افروز اور دل كو سكون پہنچھانے والے قرآن و آحاديث كى روشنى پر مشتمل ہيں تو آئيے اپنے ايمان كو تازه كريں_
شكريہ
Bookmarks