جی جی جلدی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
بس دوچار دیگیں بریانی
تین چار عدد بیل
تین چار عدد بکرے
ذبح کر لیں
باقی جوس وغیرہ تو ہوگا ہی
بھئ پیپسی تو لازمی ہونی چاہیئے
ساتھ میں کچھ درجن فروٹ بھی رکھ لیجیئے گا۔۔۔اور کچھ خشک میوہ جات بھی بس تھوڑے سے
تین چار من
اور باقی آپ اپنی مرضی سے شامل کر لیجیئے گا
Mis.Kohinoor said:
نہیں ان کو مت بولائیں نا میں کرتی ہوں دعوت
بھائی جان تو کنجوس ہیں
شہزاد پا جی کنجوس
جی جی جلدی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
بس دوچار دیگیں بریانی
تین چار عدد بیل
تین چار عدد بکرے
ذبح کر لیں
باقی جوس وغیرہ تو ہوگا ہی
بھئ پیپسی تو لازمی ہونی چاہیئے
ساتھ میں کچھ درجن فروٹ بھی رکھ لیجیئے گا۔۔۔اور کچھ خشک میوہ جات بھی بس تھوڑے سے
تین چار من
اور باقی آپ اپنی مرضی سے شامل کر لیجیئے گا
y sb apny khna hi kya
is sy acha main kanjoss bhi jan ko hi bola ln...wsy khaty to wo bhi boht hn...ak aur kanjos bro hn Asif bro
hahhahaha
chlo kal dawt don gi ..ap ko agr yad rhi to
wsy ky khyal hi agr dawt bro shahzad aur Aisf sy li jy to mza a jy ga sachi
نہیں جی
رینک آ پ کو ملا ہے
تو دعوت بھی آپ کو ہی دینی ہوگی۔۔۔۔ہم تو شریف لوگ ہیں بن بلائے مہمان بن جاتے ہیں۔۔۔۔
اور شہزاد پاجی تو دعوتِ تحریک کے صدر ہیں
وہ تو آئیں گی ہی ۔۔۔اور آصف پاجی نے تو ایک ہفتے سے کھانا بھی نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔

ارے واہ
بہت خوب جناب
میں بھی جیت گیا
آئی ٹی ڈنیا کی پوری ٹیم کا
اور
خاص طور پر یسین احمد بھائی کا
بہت بہت شکریہ
اور
باقی سب جیتنے والے ممبرز کو بھی بہت بہت مبارک ہو

Bookmarks