آج آئی ٹی دُنیا فورم کے نیو ممبرز کے لئے ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
دوستوں آج آپ سے فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کرنے اور اسیپٹ کرنے کا طریقہ کار شئیر کروں گا
فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کرنے کے متعد طریقے ہیں
جن میں سے ایک درج ذیل ہے
_How To Send Friend Request_
دوستوں فرینڈ ریکوسٹ بھیجنے کے لئے آپ کو
متعلقہ ممبر کے نام پر کلک کرنا ہے
اور اوپن ہونے والے پوپ اپ میں
Add As Contact
پر کلک کر دیں
اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں
اُس کے بعد یہ پیج اوپن ہو گا
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
آپ کی فرینڈ ریکوسٹ سینڈ ہو جائے گی
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠
_How To Accept Friend Request_
دوستوں جب آپ کو کوئی فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کرے گا تو آپ کو ناٹیفیکیشن ملے گا جیسے فیس بُک پر ملتا ہے
اُس ناٹیفیکیشن پر کلک کرنے کے بعد آپ کو درج ذیل پیج شو ہو گا
اُمید ہے نیو ممبرز کو فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کرنے اور اسیپٹ کرنے کے بارے میں کچھ نا کچھ
آگاہی ہو گئ ہو گی
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠ ♠♠♠♠
والسلام
علی حیدر
Bookmarks