وعلیکم السلام
----------
آپ نے بہت اچھے طریقے سے نئے ممبرز کی رہنمائی کے لیے یہ قیمتی تھریڈ تحریر فرمایا
اسکرین شارٹ نے سیکھنے میں مذید رہنمائی مہیا کی
نئے ممبرز
آپ کے اس تھریڈ سے ضرور
فرینڈ ریکوسٹ بھیجنے اورقبول کرنے کا طریقہ کار سیکھ سکیں گے
------
ہمارے ساتھ بھی شئیر کرنے کا بہت شکریہ
صرف بہتری کی غرض سے آج کے اس تھریڈ میں املا کی تین غلطیا ں ہیں اُن کو درست فرما لیں
نشاندہی نہیں کر رہا ہوں ۔
ایڈوانس میں معذرت
آپ کے قیمتی وقت اور راہنمائی کا بہت شکریہ
آصف بھائی جان
Bookmarks