بجا فرمایا یاسین بھیا آپ نے
اب لگتا ہےکہ وہ
حاتم تائی کو تلاش کرنے نکل گئی
جتنی کنجوس نظر آرہی ہیں اُس سے تو لگتا ہے کہ محترمہ کو
چراغ کا جن درکار ہوگا
بجا فرمایا یاسین بھیا آپ نے
اب لگتا ہےکہ وہ
حاتم تائی کو تلاش کرنے نکل گئی
جتنی کنجوس نظر آرہی ہیں اُس سے تو لگتا ہے کہ محترمہ کو
چراغ کا جن درکار ہوگا
محترمہ کا تو جنرل کا نولیج بھی ۔۔۔۔۔۔اللہ خیر کرے
اب ان کو حاتم تاتی کے بارے میں بتاو
قصور ان کا بھی نہیں ہے
ان کو تو صرف
تائی
اور
نائی
کا ہی پتہ ہے وہ بھی شاید
--------
اتنا بھی مت سوچیں کہ وہ شعر یاد آجائے جس کا دوسرا مصرہ ہے
مرے تھے جن کےلیے وہ رہے وضو کرتے
لو جی اِن کی آنکھیں ناشتہ کیے بغیر کھولتی نہیں ہیں
اور
آپ نے لنچ ۔۔۔۔۔
لو جی میری طرف سے وی آئی پی رینک ملنے پر تمام ممبرز کو دعوت
دعوت
واہ واہ
یعنی کہ آصف بھائی کی دعائیں رنگ لے آئیں
اور آپ نے دعوت کر ہی ڈالی
Bookmarks